Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | DACH-SHUND R Noun Report Error! | بجو کتا ۔ جرمنی کا لمبی دھڑ اور چھوٹی ٹانگو ں والا کتا ۔ |
52 | DACHA R Noun Report Error! | روس میں دیہی مکان ۔ روسی دیہاتی مکان ۔ ایسا مکان جو دیہات میں ہو ۔ |
53 | DACHSHUND R Noun Report Error! | بجو کُتا۔ لمبے دھڑ اور چھوٹی ٹانگوں والا کتا۔ |
54 | DACHSHUND R Adjective Report Error! | ڈیک شنڈ ۔ بجو کتا ۔ جرمن نسل کا پستہ قد بجو کتا ۔ اس کا جسم لمبا لیکن ٹانگیں چھوٹی اور خمیدہ ہوتی ہیں ۔ گوشت خور ۔ ممالیہ ۔ |
55 | DACLIOGLYPH R Noun Report Error! | انگوٹھی کے جواہرات پر نقش بنانے والا ۔ حکاک ۔ حکاک کا نام جواہرات پر ۔ |