Sr. | English Words | Urdu Words |
486 | DALTON R
Report Error! | ڈالٹن جوہری کمیت (اٹامک ماس) کی اکائی کا متبادل نام ۔ |
487 | dalton law (of partial pressure)the total pressure of a mixture of ideals gas model)which therefore do not react is equal to the sum of the pressures each gas would exert if it alone occupied the whole vessel R Phrase Report Error! | ڈالٹن کا قانون ، دو یا زیادہ گیسوں کے آمیزے کا کل دباﺅ ان قوتوں کے دباﺅ کے مجموعہ کے مساوی ہوگا ، جو ان میں ہر گیس یا بخاری اکیلا ہونے کی صورت میں دباﺅ ڈالے گا اور اس کا حجم اتنا ہی ہو جتنا سارے آمیزے کا اس کا نام جان ڈالٹن کے نام پر ہے ۔ |
488 | DALTON, S ATOMIC THEORY R Noun Report Error! | ڈالٹن کا ایٹمی نظریہ ۔ |
489 | DALTON, S LAW OF PARTIAL PRESSURE R Noun Report Error! | جزوی دباو کا قانون ۔ |
490 | DALTON,S ATOMIC THEORY R Noun Report Error! | ڈالٹن کا ایٹمی نظریہ ۔ تمام مادی اشیاء ایٹموں سے مِل کر بنتی ہیں ۔ |