Sr. | English Words | Urdu Words |
261 | DAFTNESS R Noun Report Error! | خبط پن۔ سادگی۔ |
262 | DAFWA R Name Report Error! | دفوع : بہت دھکیلنے والا ۔ |
263 | DAG R Verb Report Error! | کسی کپڑے کے کنارے کو کاٹنا اس طرح کہ اس میں دندانے پڑ جائیں ۔ میلا کرنا ۔ کیچڑ سے لت پت کرنا ۔ بھیڑوں کے جمے اور الجھے ہوئے اون کو کاٹنا ۔ |
264 | DAG R Noun Report Error! | بھاری مثلث نُما دو دھارا پھل۔ |
265 | DAG-LOCK R Noun, Plural Report Error! | بھیڑ کے پچھلے حصوں میں گرد سے اٹے ہوئے اون کے گچھے ۔ |