Sr. | English Words | Urdu Words |
711 | DAMPER PEDAL R Noun Report Error! | پیانو ۔ وہ بیرم جو آواز مدھم کرنے والی سبھی گدیوں کو اٹھا دیتی ہے ۔ |
712 | DAMPING R Noun Report Error! | ڈیمپنگ ۔ سرکٹ یا ڈیوائس کے جواب میں ادور شوٹ سے بچاﺅ کی ایک ڈیوائس ۔ |
713 | DAMPING R Noun Report Error! | تقصیر ۔ اِرتعاش کو کم کرنا ۔ محدُود کرنا ۔ اِرتعاش کا حیطہ کم کرنا ۔ |
714 | DAMPING CO-EFFICIENT R Noun Report Error! | طبیعیات ۔ تقصیر ضربیہ ۔ |
715 | DAMPING CONSTANT R Noun Report Error! | برقیات ۔ تقصیری مستقل ۔ |