Sr. | English Words | Urdu Words |
1396 | DATA COLLECTION R Noun Report Error! | دیٹا کولیکشن ۔ سورس ڈاکو منٹس یا ڈیٹا حاصل کرنے کا طریقہ ۔ درجہ بندی، الگ الگ کرنے ، ترتیب میں لانے اور دوسرے منظم کرنے والے طریقوں کے ذریعے دیٹا کی گروہ بندی ۔ |
1397 | DATA COMPRESSION R Noun Report Error! | دیٹا کمپریشن ۔ جگہ یا بینڈ وڈتھ کو کم کرنے کا ایک ذریعہ جس کی ضرورت ڈیٹا کے بلاک محفوظ یا منتقل کرنے کے لیے پیش آتی ہے جو کہ ڈیٹا کمیونیکیشنز ، فیکسیمائیل ٹرانسمشن ، فائل سٹوریج و ٹرانسفر اور سی ڈی رول پبلشنگ میں استعمال ہوتا ہیں ۔ |
1398 | DATA DARBAR R Noun Report Error! | داتا دربار ۔ لاہور کی ايک مشہور ہستی کی آرام گاہ ۔ ايک اہم دينی بزرگ گنج بخش ہجويری کی آخری آرام گاہ ۔ اللہ تعالی کے نيک بزرگ کا مزار ۔ |
1399 | DATA DEFINITION LANGUAGE R Noun Report Error! | ڈیٹ ڈیفینس لینگوئج ۔ ایک لینگوئج جو ڈیٹا بیس کے تمام صفات اور خصوصیات کی وضاحت کرتی ہے ، خصوصا ریکارڈر لے آﺅٹس فیلڈ ڈیفینیشن ، کی فیلڈز ، فائل لوکیشنز اور سٹوریج کی حکمت عملی ۔ |
1400 | DATA DEGRADATION R Adjective Report Error! | خام معطیات کا وہ نقصان جو ناقابل تلافی ہو ۔ |