Sr. | English Words | Urdu Words |
1426 | DATABASE R Noun Report Error! | کمپیوٹر میں ترتیب دی ہوئی معلومات جو حسب ضرورت اخز کی جا سکے ۔ |
1427 | DATABASE R Noun Report Error! | ڈیٹا بیس ۔ ریکارڈرز پر مبنی ایک فائل ۔ ہر ریکارڈ سرچ کے لیے آپریشنز کا سیٹ ، ساٹنگ ، ری کمبائننگ اور دوسرے فنکشنز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
1428 | database a computerzed system for storing information i a structured easily accessible form R Phrase Report Error! | ڈیٹابیس ، ایک ایسا کمپیوٹرائزڈ نظام جس میں معلومات کو اس طرح سے محفوظ کیا جاتا ہے تاکہ ان معلومات تک با آسانی رسائی ہوسکے ۔ |
1429 | DATABASE ADMINISTRATOR R Noun Report Error! | ڈیٹا بیس ایڈمنسٹریٹر ۔ ڈیٹا بیس کا انتظام کرنے والا ۔ مخفف ۔ ڈی بی اے ، اسے ڈیٹا بیس مینیجر بھی کہا جاتا ہے ۔ |
1430 | DATABASE ANALYST R Noun Report Error! | ڈیٹا بیس اینالسٹ ۔ وہ شخص جو ایسے تجزیاتی فنکشن مہیا کرے جو ڈیٹا بیس کے لیے درکار ایپلیکیشنز کو ڈیزائن کرنے اور انہیں برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں ۔ |