Sr. | English Words | Urdu Words |
176 | DACTYLOPIIDAE R Adjective Report Error! | ڈیکٹائلو پیڈا ۔ قر مزیہ ۔ کرم دانہ ۔ ماسکل ۱۸۸۷ ۔ قرمزی کیڑوں کا خاندان ۔ مشابہہ پروں والے نبقے ۔ اس میں ایک ہی جینس کی نو انواع پائی جاتی ہیں ۔ مادہ نبقہ لمبوتری بیضوی شکل کی ہوتی ہے ۔ |
177 | DACTYLOPODITE R Noun Report Error! | انگشت پایہ ۔ قشری حیوانات کے عضو کی آخری پور ۔ |
178 | DACTYLOPORE R Noun Report Error! | ( حیوانیات ) آبی حیوان مرجائی کے ڈھانچے کا مسام ۔ انگشتی روزن ۔ |
179 | DACTYLOPORIC R Adjective Report Error! | ( حیوانیات ) آبی حیوان مرجائی کے ڈھانچے کے مسام سے متعلق ۔ |
180 | DACTYLOPTEROID R Adjective Report Error! | ( حیوانیات ) انگشت پرا ۔ |