Sr. | English Words | Urdu Words |
1271 | DARWIN,S TUBERCLE R Noun Report Error! | ڈاروینی بصلہ ۔ کان کے بالائی حِصّے کی نوک جو اِنسانوں میں چھوٹی اور بندروں میں بڑی ہوتی ہے ۔ |
1272 | DARWINIAN R Adjective Report Error! | ڈاروینی۔ ڈاروئیت پسند۔ ڈارونی نظریات کا حامی۔ |
1273 | DARWINIAN THEORY R Noun Report Error! | ڈارون کا نظریہ اِنتخاب ۔ قُدرت ۔ تمام جاندار مخلوقات کی اولاد اپنے والدین سے قدرے مُختَلِف ہوتی ہے ۔ |
1274 | DARWINISM R Noun Report Error! | ڈارونیت۔ نظریہ ڈارون۔ نظریہ ارتقا۔ |
1275 | DARWINISM R Adjective Report Error! | ڈار ونزم ۔ ڈارونیت ۔ انگریز ماہر حیاتیات چارلس آر ڈارون نے ۱۸۵۸ میں انواع کی ابتدا کی نام سے ایک نظریہ پیش کیا جو تیزی سے مقبول ہوا ۔ |