Sr. | English Words | Urdu Words |
431 | DAKI R Name Report Error! | ڈکی : حملہ ۔ بلہ ۔ دھاوا ۔ پورس ۔ |
432 | DAKIN SOLUTION R
Report Error! | دیکن کا محلول ۔ سوڈیم ہائپوکلورائیٹ کا محلول جس میں0.5 فیصد کلورین ہوتی ہے اور بورک ایسڈ کے ساتھ نیوٹرلائز کیا جاتا ہے ۔ زخموں کے لیے اینٹی سپٹک کا کام دیتا ہے ۔ |
433 | DAKIN,S SOLUTION R Noun Report Error! | ایسی جراثیم کش دوا جو کلورین کو رو یہ عمل آنے کا موقع فراہم کر دے ۔ |
434 | DAKOTA R Noun Report Error! | ڈکوٹا۔ شمالی امریکا کے میدانوں میں آباد ریڈ انڈینوں کا ایک قبیلہ۔ |
435 | DAKTOOR R Name Report Error! | دکتور : ڈاکٹر ۔ماہرِ طب ۔ |