Sr. | English Words | Urdu Words |
1251 | DARTER R Adjective Report Error! | ڈارٹر ۔ زقہ ۔ لوا ۔ پیلی کن کی صورت رکھنے والا پرندہ ۔ اس کی گردن انگریزی حرف ایس کی شکل رکھتی ہے ۔ پاوں چپو نما ہوتے ہیں ۔ دریا اور جھلیوں کے علاوہ تازہ پانیوں میں رہتا ہے ۔ |
1252 | DARTLE R
Report Error! | تیر اندازی کرتے رہنا ۔ |
1253 | DARTMAN R Noun Report Error! | نیزہ دار سپاہی ۔ |
1254 | DARTMOOR PONY R Noun Report Error! | جھبرے بالوں والی نسل کا چھوٹا ٹٹو یا اِس کی نسل ۔ |
1255 | DARTMOTH R Noun Report Error! | ایک قسم کا پروانہ جس کے اگلے پر نیزہ نما نشان ہوتا ہے ۔ |