Sr. | English Words | Urdu Words |
1006 | DARA SHIKOH R Noun, Name, Historical Report Error! | مغل شہنشاہ شاہجہان اور ملکہ ممتاز محل کا بڑا بیٹا۔ مضافات اجمیر میں پیدا ہوا۔ 1633ء میں ولی عہد بنایا گیا۔ 1653ء میں دارا کو ، خود اس کے ایما پر قندھار بھیجاگیا۔ اس جنگ میں اسے ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا اور بحیثیت کمانڈر اس کی ساکھ مجروح ہوئی۔ 1657ء کے اواخر میں شاہجہان بیمار پڑا تو تاج و تخت کے حصول کے لیے اورنگزیب اور دارا کے مابین جنگ چھڑ گئی جس میں اولاً دارا کو کامیابی ہوئی لیکن 29 مئی 1658ء کو اورنگزیب نے ساموگڑھ ’’نزد آگرہ‘‘ میں اس کی فوجوں کو شکست فاش دی۔ 30 اگست 1959ء میں اورنگزیب کے حکم سے الحاد و زندقہ کے جرم میں ، اس کی گردن مار دی گئی۔ طبعاً کریم النفس ۔ صلح جو ، فارسی ، عربی اور سنسکرت کا عالم اور تصوف کا شیدائی تھا۔
|
1007 | DARAA R Noun, Name, Arabic, Geology Report Error! | درعا ، جنوب مغربی شام کا ایک شہر ہے۔ |
1008 | DARAAB R Name Report Error! | داراب ۔ کروفر ۔ |
1009 | DARAB R Name Report Error! | داراب ۔ کروفر ۔ |
1010 | DARAB R Name Report Error! | داراب : شان و شوکت والا ، جاہ و جلال والا ۔ |