Sr. | English Words | Urdu Words |
1661 | DAVIDIST R Noun Report Error! | ولندیزی ڈیو ڈھارج کا قائم کیا ہوا فرقہ ۔ |
1662 | DAVIS APPARATUS R Noun Report Error! | ایک آلہ جو گہرے پانی ، مثلاً کِسی ڈُوبی ہوئی آبدوز ، سے سطح سمُندر پر آنے والے شخص کو ہوا بِہَم پہنچاتا ہے ۔ |
1663 | DAVIT R Noun Report Error! | جہاز کے پہلو۔ کشتیاں۔ لنگر نیچے اُتارنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ |
1664 | DAVITS R Noun Report Error! | خمیدہ سُلاخیں جو جہاز سے کِسی کشتی کو سمُندر میں اُتارنے یا اِسے واپِس اُٹھانے اور اِسے مُعلق رکھنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہیں ۔ |
1665 | DAVONPORT R Noun Report Error! | لکھنے کی چھوٹی خوبصورت میز ۔ ایک بڑا صوفہ جو سونے کے کام میں بھی آتا ہے ۔ |