Sr. | English Words | Urdu Words |
1391 | DATA BUFFER R Noun Report Error! | ڈیٹابفر ۔ میوری میں موجود ایک ایسی جگہ جہاں پر ایک لوکیشن سے دوسری لوکیشن پر بھیجے جانے والے ڈیٹا کو عارضی طور پر سنور کیا جاتا ہے ۔ بفر ۱ بھی ملاحظہ فرمائیے ۔ |
1392 | DATA CABLE R Noun Report Error! | ڈیٹا کیبل ۔ فائر آپٹک یا وائر کیبل جسے ایک ڈیوائس سے دوسری ڈیوائس تک ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1393 | DATA CAININING R Noun Report Error! | ڈیتا چینجنگ ۔ نان کنٹچس لوکیشنز پر ڈیٹا کے قطعا تمحفوظ کرنے کا طریقہتا ہم ایک مناسب ترتیب سے ان کے ساتھ دوبارہ رابطہ رکھنے کی اسطاعت کو اپنے قبضہ میں ہی رکھنا ۔ |
1394 | DATA CAPTURE R Noun Report Error! | ڈیٹا کیپچر ۔ ٹرانزیکشن کے وقت معلومات کا اکٹھا کرنا ۔ ایک صارف اور ریموٹ انفارمیشن یوٹیلٹی کے مابین انٹر چینیجز کا ریکارڈ کسی سٹوریج میڈیم پر مخفوظ کرنے کا طریقہ ۔ |
1395 | DATA COLLECTION R Noun Report Error! | ( سماجیات ) فراہمی اطلاعات ۔ تجارت اعداد و شمار کی فراہمی ۔ |