Sr. | English Words | Urdu Words |
906 | DANIEL CELL R
Report Error! | ڈینئیل سیل ۔ ایک گوانک سیل جس کا بیرونی برتن تانبے کا ہوتا ہے اس میں کاپر سلفیٹ کا مرتکز سلفیٹ پایا جاتا ہے اندرونی برتن مسامدار ہوتا ہے جس میں ایک زنک راڈنک سلفیٹ کے ہلکے محلول میں ڈوبا رہتا ہے اس کا منفی پول جست کا اور مثبت پول تانبے کا ہوتا ہے ۔ |
907 | DANIEL CELL R Noun Report Error! | برقی سیل جو زِنک سلفیٹ کے محلُول میں جست کی سُلاخ اور کاپر سلفیٹ کے محلُول میں تانبے کی سُلاخ ڈال کر تیار کیا جاتا ہے ۔ |
908 | DANIELL CELL R Noun Report Error! | ایک اِبتدائی وولٹائی سیل جِس میں تانبے کا زیر برقیرہ اور جست آمیز مُنفیری سیاہ خلا ہوتا ہے اور اِس صورت میں کہ تانبا یا توتیا بطور برقپاش اِستعمال ہو ۔ |
909 | daniell cell a primary cell (2) for produciing electricity which relies on thhe reaction between zinc and copper (ii) sulphate to provide the electromotive force R Phrase Report Error! | دانیالی سیل ، ایک بنیادی سیل جس میں منفی سراجست ہوتا ہے یہ ایک ایسے مسامدار برتن میں کھڑا ہوتا ہے جس میں ہلکا گندھک کا تیزاب ہوتا ہے یہ برتن کو پرک سلفیٹ کے محلول میں کھڑا ہوتا ہے جس میں مثبت سرا بھی ہوتا ہے جو تانبے کی پلیٹ ہوتی ہے ۔ |
910 | DANIELSSEN R Noun Report Error! | جزام مخرر |