Sr. | English Words | Urdu Words |
831 | DANDY ORDER R
Report Error! | برآمد کنند گان کی طرف سے کسٹم آفیسر سے منظور شُدہ پروانہ مال لادنے والے ایجنٹ کو بتانا کے وہ مال گودام سے مال اُٹھا کر جہاز میں لادئے ۔ |
832 | DANDY ROLL R Noun Report Error! | بُنے ہوۓ تار کا بیلن جو کاغذ پر واٹر مارک بناتا ہے ۔ |
833 | DANDY ROLLER R Noun Report Error! | وہ کمانی دار بیلن جو کاغذ کے گودے کی تہ جمانے میں استعمال ہو۔ |
834 | DANDY-BRUSH R Noun Report Error! | کھرارا ۔ کھریرا ۔ وہیل کی ہڈی کا بنا ہوا ۔ |
835 | DANDY-CART R Noun, Adjective Report Error! | چھوٹی گاڑی ۔ |