Sr. | English Words | Urdu Words |
1416 | DATA MANIPULATION R Noun Report Error! | ڈیٹا مینیپو لیشن ۔ پروگرامز کی مدد سے ڈیٹا کی پروسیسنگ سیسے جوصارف کی کمانڈ قبول کرتے ہیں ۔ |
1417 | DATA MANIPULATION LANGUAGE R Noun Report Error! | دیٹا مینیو پولیشن ۔ پروگرامز کی مدد سے ڈیٹا کی پروسیسنگ ایسے جو صارف کی کمانڈ قبول کرتے ہیں اور ہارڈ ویئر کو ڈیٹا بارے ہدایت دیتے ہیں ۔ |
1418 | DATA MODEL R Noun Report Error! | ڈیٹا ماڈل ۔ متعلقہ آبجیکٹ ٹائپس ، آپریٹرز اور انٹگریٹی قوانین کا مجموعہ جو ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹم کی مدد سے کسی وجود کی تشکیل دیتا ہے ۔ |
1419 | DATA PROCESSING R
Report Error! | عمل کاری معطیات ۔ |
1420 | DATA PROCESSING R Verb Report Error! | منظم طریقوں سے معطیات کو جدولی شکل میں منضبط کرنا ۔ |