Sr. | English Words | Urdu Words |
971 | DAPHNIA R Noun Report Error! | جِنس ڈافنیا کا میٹھے پانی میں رہنے والا ۔ چوڑے پیروں کا قشریہ یا خول دار حشرہ جِس کے ہاتھ کی ہڈی شفاف ہوتی ہے ۔ |
972 | DAPHNIACEOUS R Adjective Report Error! | آبی برغوس سے متعلق ۔ |
973 | DAPHNIAD R Noun Report Error! | خشکی حشرات کے نوع کا ایک رکن جس میں آبی برغوس شامل ہے ۔ |
974 | DAPHNIN R Noun Report Error! | دو قسموں کے مازریوں سے نکالا جانے والا ایک تلخ گلوکوسائیڈ ۔ ڈیفنن ۔ |
975 | DAPIFER R Noun Report Error! | کھانے کے میز پر گوشت لانے والا ۔ بادشاہ یا اشراف کا ناظر ۔ ناظر اشراف ۔ |