Sr. | English Words | Urdu Words |
1141 | DARK PINE R Noun Report Error! | مسند روس ۔ چوب کافور ۔ |
1142 | DARK RAYS R Noun Report Error! | ( طبیعیات ) اشع مظلمہ ۔ تاریک شعاعیں ۔ |
1143 | dark reaction(light independent reaction a series of reactions occurring in chlorplasts during photosyntheis in which carbon dioxide is converted into carbohydrate R Phrase Report Error! | ڈراک ریکشن ، روشنی کی عدم موجودگی میں ہونے والا تعامل ، ضیائی تالیف کے دوران کلورو پلاسٹ میں ہونے والے مختلف تعاملات جس میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کاربوہائیڈریٹس میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ |
1144 | DARK REACTIONS R
Report Error! | سیاہ تعاملات ۔ ان تعاملات میں ماحولیاتی کاربن ڈائی آکسائیڈ گلوکوز اور دوسرے کار بوہائیڈریٹس میں تبدیل ہو جاتی ہے اس طرح کا تعامل سلسلہ وار اقدامات کے ذریعے رونما ہوتا ہے ۔ |
1145 | DARK ROOM R Noun Report Error! | ( طبیعیات و فوٹو گرافی ) تاریک کمرہ ۔ |