Sr. | English Words | Urdu Words |
246 | DAFFODIL R Noun Report Error! | آبی نرگس ، نرگس کے قسم کا ایک پُھول ۔ |
247 | DAFFODIL R Noun Report Error! | آبی نرگس۔ نرگس زرد۔ نرگس کا پودا۔ |
248 | DAFFODIL R Noun Report Error! | ڈیفوڈل ۔ نرگس جیسا ایک ہلکے زرد رنگ کا ایک پھول جس پر مشہور شاعر (ولیم ورڈز ورتھ) کی ایک شہرہ آفاق نظم بھی موجود ہے ۔ اس کی جڑیں بہت زہریلی ہوتی ہیں (جن کو چبانے سے جان بھی جا سکتی ہے) |
249 | DAFFODILLY/DEFFADILLY R Noun Report Error! | ڈیفوڈِل کی متبادل شکلیں ہیں ۔ |
250 | DAFFODILS R Adjective Report Error! | ڈیفوڈلز ۔ آبی نرگس ۔ زرد نرگس ۔ موسم بہار کے پھول ۔ یک فلقی ۔ اس گنٹھی دار پودے کے پتے لمبے اور اسطوانی ہوتے ہوتے ہیں ۔ پھول لمبے بگل نما زرد رنگ کے ہوتے ہیں ۔ |