Sr. | English Words | Urdu Words |
1401 | DATA DESCRIPTION LANGUAGE R Noun Report Error! | ڈیٹا ڈیسکرپشن لینگوئج ۔ ڈیٹا کی ساخت اور فائلز بیان کرنے کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کی گئی ایک لینگوئج ۔ |
1402 | DATA DICTIONARY R Noun Report Error! | ڈیٹا ڈکشنری ۔ ایک ڈیٹا بیس جو ایک ڈیٹا بیس سسٹم کے تمام ڈیٹا پر مشتمل ہو ۔ |
1403 | DATA ENTRY R Noun Report Error! | ڈیٹا انٹری ۔ کمپیوٹر میموری میں نیا ڈیٹا داخل کرنے کا عمل ۔ |
1404 | DATA FAX/FAX MODEM R Noun Report Error! | ڈیٹا / فیکس موڈیم ۔ ایک موڈیم جو سپریل ڈیٹا اور فیکسمائیل امیجز دونوں سے ڈیٹا ٹرانسمشن بھیج کر یا وصول کرنے کے طریقے سے بزد آزما ہو سکے ۔ |
1405 | DATA FAX/FAX MODEM R Noun Report Error! | ڈیٹا / فیکس موڈیم ۔ ایک موڈیم جو سپریل ڈیٹا اور فیکسمائیل امیجز دونوں سے ڈیٹا ٹرانسمشن بھیج کر یا وصول کرنے کے طریقے سے بزد آزما ہو سکے ۔ |