Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | DACRYOCYSTITIS R Noun Report Error! | آنسو پیدا کرنے والی تھیلی پر ورم آجانا جس کے نتیجے میں آنسوﺅں کی تھیلی سے ملنے والی نالی میں بھی پیپ پڑ جاتی ہے اور وہ بند ہو جاتی ہے ۔ |
97 | dacryocystoblennorrhea R Phrase Report Error! | سوزش غدہ دمعیہ : آنسو کی تھیلی کی سوزش ہونا ۔ اس سوزش کی وجہ جھلی ہوا اور آنسو والی نالی بند ہو جائے ۔ |
98 | DACRYOCYSTOBLENNORRHEA R Noun Report Error! | آنسُو کی تھَیلی کی سوزِش ۔ اِس کی سوزِش کی وجہ سے ہَوا اور آنسُو والی نالی بَند ہو جائے |
99 | DACRYOCYSTOCELE R Noun Report Error! | آنسوﺅں کی تھیلی کا لٹک جانا (فتق ، ہرنیا) |
100 | DACRYOCYSTOGRAPHY R Noun Report Error! | آنکھ کے آنسو پیدا کرنے والی تھیلی کا ایکسرے کے ذریعے معائنہ ۔ |