Sr. | English Words | Urdu Words |
1866 | DAYS OF GRACE R Noun Report Error! | رعایتی دن۔ مہلت۔ ایام مہلت۔ |
1867 | DAYS OF GRACE R
Report Error! | ایام مہلت رعایتی ۔ |
1868 | DAYS OF GRACE R
Report Error! | بِلوں کی ادائیگی کے لیے مخصوص دن ۔ |
1869 | DAYS OF GRACE R Adjective Report Error! | ایام مہلت مبادلہ ہنڈی ڈرافٹ اور دیگر دستاویزات قابل بیع و شراء کے قبول کرنے والے کو بغرض ادائی رقم کچھ دن کی مہلت دینے کا دستور قدیم ایام سے چلا آ رہا ہے جواب قانونی حیثیت اختیار کر چکا ہے انگلستان اور پاکستان میں مہلت تین دن کی دی جاتی ہے ۔ |
1870 | DAYS OF GRACE R
Report Error! | ايامِ مہلت ۔ رعائيتی ايام ۔ کچھ دن مہلت دينے کا دستور |