Sr. | English Words | Urdu Words |
1436 | DATABASE MANAGEMENT SYSTEM R Noun Report Error! | ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹم ۔ صارف اور ڈیٹا بیس کے مابین ایسا سافٹ ویئر انٹرفیس ۔ایک ڈیٹا بیس میں مینجمنٹ سسٹم دیٹا میں ایکشن کے لیے صارف کی فرمائش سے بزد آزما ہوتا ہے اور سکیورٹی اور ڈیٹا انٹیگریٹی ضروریات کے کنٹرول کی اجازت دیتا ہے ۔ |
1437 | DATABASE PUBLISHING R Noun Report Error! | ڈیٹا بیس پبلشنگ ۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ یا انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی ایسی رپورٹس بنانے کے لیے استعمال جن میں ڈیٹا میں سے حاصل کی گئی معلومات موجود ہوتی ہیں ۔ |
1438 | DATABASE SERVER R Noun Report Error! | ڈیٹا بیس سرور ۔ ایک نیٹ ورک نوڈ یا سٹیشن جو مشترکہ ڈیٹابیس کورسائی فراہم کرنے یا سٹور کرنے کے لیے وقف ہوتا ہے ۔ انہیں ڈیٹا بیس مشین بھی کہتے ہیں ۔ |
1439 | DATABASE STRUCTURE R Noun Report Error! | ڈیٹابیس سٹرکچر ۔ ڈیٹا بیس میں شامل ریکارڈ کے فارمیٹ کی ایک عمومی تفصیل جن میں فیلڈز کی تعداد ہر فیلڈ میں داخل کیے جا سکنے والے ڈیٹا ٹائپ کی تصریح اور استعمال ہونے والے فیلڈز کے نام شامل ہوتے ہیں ۔ |
1440 | DATABLE R Adjective Report Error! | قابل تعبین تاریخ۔ |