Sr. | English Words | Urdu Words |
301 | DAHLIA R Noun Report Error! | جِنس ڈیلیا کا کوئی مخلوط پودا ۔ اصلاً میکسیکو سے ۔ جِے اِس کے رنگا رنگ اکہرے یا دہرے پھولوں کے لیے اُگاتے ہیں ۔ |
302 | DAHLIAE R Adjective Report Error! | ڈاہلیا ۔ ڈاہلیا ۔ گل کوکب ۔ نلکی نما جڑوں والا باغیچوں کا پودا ۔ دو فلقی اور مرکب پھولوں والا پودا ہے ۔ تقریبا ہر رنگ میں شوخ چمکدار پھول کھلتے ہیں ۔ |
303 | DAHLIN R Noun Report Error! | ڈالیا کے بصلوں سے نکلنے والا انولین ۔ |
304 | DAHOON R Noun Report Error! | سدا بہار درخت۔ سدا بہار جھاڑی گُل۔ |
305 | DAHRANPAR R Name Report Error! | دھرنے والا ۔ |