Sr. | English Words | Urdu Words |
751 | DAN R Noun Report Error! | جوڈو کی ریاضت و مہارت کے بارہ مدارج میں سے کوئی ۔ اِن میں سے کِسی میں مہارت حاصِل کرنے والا ۔ |
752 | DANA R Name Report Error! | دانا : عقلمند ، سیانا ، باشعور ۔ |
753 | DANAGES SPECULATIVE R
Report Error! | تخمینی ہرجہ ۔ یقینی ہرجہ ۔ |
754 | DANAID R Noun, Adjective Report Error! | داناوس کی لڑکی ۔ مجازاً بیکار اور بے پایاں ۔ |
755 | DANAIDAE R Adjective Report Error! | ڈینیڈا ۔ بد بو دار تتلی ۔ تتلیوں کا ایک خاندان انٹینا پرت کے بغیر اور انتہائی چھوٹی سی گرہ میں ہوتا ہے ۔ مادہ تتلیوں کی اگلی ٹانگیں سلوٹ دار گرہ بنا کر ختم ہو جاتی ہیں ۔ |