Sr. | English Words | Urdu Words |
1431 | DATABASE ENGINE R Noun Report Error! | ڈیٹابیس ڈیزائنر ۔ ڈیٹا بیس استعمال کرنے والی ایپلیکیشنز کو درکار فنکشنز کو ڈیزائن کرنے والا یا لاگو کرنے والا کوئی شخص ۔ |
1432 | DATABASE ENGINE R Noun Report Error! | ڈیٹا بیس انجن ۔ ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹم ڈی بی ایس تک رسائی فراہم کرنے والا پروگرام ماڈیول ۔ |
1433 | DATABASE MACHINE R Noun Report Error! | ڈیٹابیس مشین ۔ ۱ ۔ ایک ایسا آلہ جو ڈیٹا بیس ٹا سکس سر انجام دیتا ہے جس سے مرکزی کمپیوٹر کو یہ کام سر انجام نہیں دینے پڑتے ۔ ۲ ۔ ایک ایسا ڈیٹا بیس سرور جو صرف ڈیٹا بیس ٹاسکس سرانجام دیتا ہے ۔ |
1434 | DATABASE MACHINE R Noun Report Error! | ڈیٹا بیس مشین ۔ ایک ایسا آلہ جو ڈیٹا بیس ٹاسکس سر انجام دیتا ہے جس سے مرکزی کمپیوٹر کو یہ کام سرانجام نہیں دینے پڑتے ۔ ایک ایسا ڈیٹا بیس سرور جو صرف ڈیٹا بیس ٹاسکس سرانجام دیتا ہے ۔ |
1435 | DATABASE MANAGEMENT SYSTEM R Noun Report Error! | ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹم ۔ صارف اور ڈیٹا بیس کے مابین ایک سافٹ وئیر انٹرفیس ۔ ایک ڈیٹابیس میں مینجمنٹ سسٹم ڈیٹا میں ایکشن کے لیے صارف کی فرمائش سے نبرد آزما ہوتا ہے اور سکیورٹی اور ڈیٹا انٹیگریٹی ضروریات کے کنٹرول کی اجازت دیتا ہے مفف ڈی بی ایم ایس ۔ اسے ڈیٹا بیس مینیجر بھی کہا جاتا ہے ۔ ڈیٹا بیس انجن بھی ملاحظہ کیجیے ۔ |