Sr. | English Words | Urdu Words |
506 | DUMPING R Adjective Report Error! | پھینکنے والا ۔ |
507 | DUMPING SYNDROME R Name Report Error! | وہ علامات جو بعض دفعہ معدے کی جراحی کے بعد ظاہر ہوتی ہیں ان میں مریض کھانا کھانے کے بعد کمزوری محسوس کرتا ہے اسے پسینہ آتا ہے اور بے ہوش ہو جاتا ہے ۔ |
508 | DUMPING SYNDROME R
Report Error! | ایسی علامات کا نام مَثلاً مَتلی کا ہونا ، کھانے کے بَعد کَمزوری محسُوس کَرنا وَغَیرہ |
509 | dumping syndrome R Phrase Report Error! | ڈمپنگ سنڈ روم : ایسی علامات کا نام مثلا متلی ہونا ۔ کھانے کے بعد کمزوری محسوس کرنا وغیرہ ۔ |
510 | DUMPISH R Adjective Report Error! | گھمبیر اُداسی لیے ہوۓ ۔ |