Sr. | English Words | Urdu Words |
1121 | DUUMVIRAL R Adjective Report Error! | دو رکنی کمیٹی سے متعلق ۔ |
1122 | DUUMVIRATE R Noun Report Error! | دو رُکنی عہدہ ۔ دو نفری حکومت ۔ ایک ہی عہدے پر دو اشخاص کا اِتحاد جیسا کہ قدیم رُوما میں ہوتا تھا ۔ |
1123 | DUVADILAN R Name Report Error! | آئسوکس سوپرین کا تجارتی نام ۔ |
1124 | DUVET R Noun Report Error! | نرم لحاف جِس کا ابرا الگ کیا جا سکتا ہے ۔کمبل وغیرہ کی بِجاۓ مُستعمل ۔ |
1125 | DUVETYN R Noun Report Error! | گھنی باریک مخملیں روئیں والا ۔ ایک نرم ، لچکدار اُونی ، سُوتی ، ریشمی یا مصنوعی دھاگے کا کیڑا ۔ |