Sr. | English Words | Urdu Words |
891 | DURING THIS TIME THERE WAS NOT ENOUGH FOOD IN THE LAND, SO ABRAM WENT DOWN TO EGYPT TO LIVE.[GENESIS 12-10] R Holy Biblical Report Error! | اس زمانےمیں زمین سوکھ گئی تھی۔اوربارش نہ
تھی۔اوروہاں اناج اگاناممکن نہ تھا۔اس وجہ سے
ابرام سکونت اختیارکرنےکےلیےمصرکوچلاگیا۔ |
892 | during winter he had confine himself inside especially when the wind blew. R Phrase Report Error! | موسم سرما کے دوران اسے خود کو محدود رکھنا پڑتا تھا خصوصا اس وقت جب ہوا چل پڑتی۔ |
893 | During winter, sometimes cold waves are very cold and it becomes very difficult to work in open.
R Phrase Report Error! | سردیوں میں کبھی کبھی ٹھنڈی ہوا اتنی ٹھنڈی ہوتی ہے کہ کھلے میں کام کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے
|
894 | DURIRON R
Report Error! | ڈیور آئرن ۔ لوہے کی ایک بھرت جس میں تیزابیت کی مزاحمت پائی جاتی ہے ۔ ہوائی جہاز بنانے میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
895 | DURITIS R Noun Report Error! | ام جافیہ کی سوزش |