Sr. | English Words | Urdu Words |
1031 | DUTCH DOOR R Noun Report Error! | ایسا دروازہ جو اُفقی طور پر دو حِصّوں میں منقسم ہو جس کی بنا پر یہ مُمکن ہوتا ہے کہ اپنی مرضی سے نچلا حصہ کھول لیں اور دوسرا بند رکھیں ۔ |
1032 | DUTCH ELM DISEASE R Noun Report Error! | شجریق کی فطری بیماری جو چھال بھونرے کے ذریعے مُنتقل ہوتی ہے جس کی بنا پر درخت کے پتے جھڑ جاتے ہیں ۔ یہ مرجھا جاتا ہے اور بآلاخر مر جاتا ہے ۔ |
1033 | DUTCH FOIL R Noun Report Error! | نقلی ( طلائی ) طبق ۔ |
1034 | DUTCH HOE R Noun Report Error! | ولندیزی بیلچہ ۔ ایک ایسا بیلچہ جِس کا پھل بالکُل سیدھا لگایا گیا ہو اِسے کھیتوں سے گھاس پھوس صاف کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1035 | DUTCH HYACINTH R Noun Report Error! | ولندیزی سنبل |