Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | DUCK BOARDS R Noun Report Error! | وہ تختہ جو گیلی یا دلدلی زمین پر رکھا جائے تاکہ اس کے اوپر سے گُزرا جا سکے ۔ |
107 | DUCK CALL R Noun Report Error! | بط بُلاوا ۔ مُرغابی کی مصنوعی آواز جو مُرغابیوں کو شکار کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
108 | DUCK DIAMOND R
Report Error! | محبوبہ ۔ |
109 | DUCK MEAT R Noun Report Error! | خزہ ، سبز آب |
110 | DUCK PINS R Noun Report Error! | باولنگ کا ایک کھیل جس میں گیند اور پنیں باضابطہ کھیل کی دس پنوں سے موٹی اور چھوٹی ہوتی ہیں ۔ |