Sr. | English Words | Urdu Words |
441 | DUMB-BID R Noun Report Error! | ( نیلام میں ) خفیہ کم سے کم قیمت ۔ |
442 | DUMB-CAKE R Noun Report Error! | وہ کیک جو عورتیں st. mark eve کے موقع پر اپنے ہونے والے شوہروں کی تلاش کے لئے خاموشی سے بناتی ہیں ۔ |
443 | DUMB-CANE R Noun Report Error! | بید گنگ ۔ ویسٹ انڈیز کا ایک پودا جس کو چبانے سے زبان پھول جاتی ہے ۔ اور طاقت گویائی سلب ہو جاتی ہے ۔ |
444 | DUMB-CHATDER R Noun Report Error! | ( بحری ) دھات کا پھانہ ۔ |
445 | DUMB-CRAMBO R Noun Report Error! | گونگی مکھو ( ایک کھیل جس میں ایک فریق لفظ دل میں رکھ کر اس کا صرف قافیہ بتاتا ہے ۔ اور چپ ہو جاتا ہے اور دوسرا فریق اصل لفظ پوچھنے کی کوشش کرتا ہے ۔ |