Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | DUCK R Noun Report Error! | مُرغابی ۔ بط ۔ بطخ ۔ مادّہ بطخ ۔ عُمدہ کپڑا جو بادبانوں یا ملاحوں کے لِباس کے کام آتا ہے ۔ |
102 | DUCK AND DRAKE R Noun Report Error! | پانی کی سطح پر پتھر اُچھالنے کا کھیل ۔ |
103 | DUCK BILL R Noun Report Error! | بط بِلاوٴ ۔ بط منقار ۔ آسٹریلیا اور تسمانیہ میں پایا جانے والا ایک آبی پرندہ جس کے پنجے جِھلّی دار اور چونچ بطخ کی مانند ہوتے ہیں۔ |
104 | DUCK BILL SPECULUM R Noun Report Error! | رحم کی گردن اور فرج کی دیواروں کے معائنے میں مددگار آلہ ۔ |
105 | DUCK BOARD R Noun Report Error! | بط تختہ ۔ وہ تختہ جو گیلی یا دلدلی زمین پر رکھا جاۓ تاکہ اس کے اُوپر سے گزرا جا سکے ۔ لکڑی کے تختوں کا راستہ جِس میں آڑی ، تِرچھی سُلاخیں لگی ہوتی ہیں ۔ |