Sr. | English Words | Urdu Words |
416 | dumas\'s method an obsolete method of gravimetric analysis for measuring the molar mass of gas R Phrase Report Error! | دو ماس کا طریقہ ، گیس کا مولر ماس معلوم کرنے کا طریقہ ۔ |
417 | dumas\'s method an obsolete method of gravimetric analysis for measuring the molar mass of gas R Phrase Report Error! | دو ماس کا طریقہ ، گیس کا مولر ماس معلوم کرنے کا طریقہ ۔ |
418 | DUMA\'S METHOD R
Report Error! | ڈوما کا طریقہ ۔ کسی نامیاتی مرکب کی نائٹروجن کا تخمینہ مرکب کو کاپر آکسائیڈ کے ساتھ گرم کر کے لگایا جاتا ہے احتراق سے بننے والی پراڈکٹ کو برائٹ کاپر سپائرل کاربن ہائیڈروجن پر سے گزارا جاتا ہے سلفر کی تکسید ہو کر CO2 اور SO2 بن جاتے ہیں انہیں کاسٹک پوٹاش کے محلول میں جذب کیا جاسکتا ہے کاسٹک پوٹاش سے حاصل ہونے والی نائٹروجن کے حجم سے مرکب میں نائٹروجن کے تناسب کا تخمینہ لگایا جاتا ہے اس عمل کو کوڈ وما کا طریقہ کہتے ہیں ۔ |
419 | DUMB R Noun Report Error! | گونگا ۔ بے زبان ۔ خوفزدہ |
420 | DUMB R
Report Error! | گونگا ۔ |