Sr. | English Words | Urdu Words |
136 | DUCKING-POND R Noun Report Error! | تالاب جس میں بطوں کا شکار کیا جاتا ہے ۔ تالاب جس میں مجرموں کو غوطہ دیا جاتا ہے ۔ |
137 | DUCKLING R Noun Report Error! | چوزہ بطخ ۔ بط بچہ ۔ مرغابی کا چُوزہ ۔ |
138 | DUCKS AND DRAKES R Noun Report Error! | وہ کھیل جس میں کھڑے پانی کی سطح پر ٹھیکرے یا چپٹے پتھر پھسلانے کے انداز میں پھینکتے ہیں ۔ |
139 | DUCKS QUACK R
Report Error! | بطخ قیں قیں کرتی ہے ۔ |
140 | DUCKWEED R Noun Report Error! | خَزَہ ۔ سبزاب ۔ چھوٹے آبی پودے جو کھڑے پانی کی سطح پر تیرتے ہیں ۔ |