Sr. | English Words | Urdu Words |
1016 | DUTCH ARCH R Noun Report Error! | وئندیزی ڈاٹ ۔ سیدھی ڈاٹ جِس میں تِرچھی اینٹیں لگائی گئی ہوں ۔ |
1017 | DUTCH AUCTION R
Report Error! | کسی شے کی انتہائی قیمت قائم کرکے اس کی بولی دینا اور پھر بتدریج اس کی قیمت کم کرتے چلے جانا حتی کہ اسے کوئی خرید لے ۔ |
1018 | DUTCH AUCTION R
Report Error! | ولندیزی نیلام ، کسی شے کی انتہائی قیمت قائم کر کے اس کی بولی دینا اور پھر بتدریج اس کی قیمت کم کرتے چلے جانا حتیٰ کے اسے کوئی خرید لے ۔ |
1019 | DUTCH AUCTION R Noun Report Error! | ولندیزی نیلام ۔ |
1020 | DUTCH AUCTION R
Report Error! | ولندیزی نیلام (اس میں اُس وقت تک قیمت برابر کم کرتے رہتے ہیں جب تک کوئی خریدار نہ ملے ۔ |