Sr. | English Words | Urdu Words |
796 | DURAL R Adjective Report Error! | ام جافیہ سے متعلق ۔ |
797 | DURALUMIN R Noun Report Error! | ایلومینم بھرت ۔ سخت ایلومینم ۔ تانبے ، مینگانیز ، میگنیشیم اور لوہے اور سلیکون کی تھوڑی سی مقدار پر مشتمل مضبوط اور ہلکا بھرت جو زیادہ تر ہوائی جہازوں کی تعمیر میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
798 | DURALUMIN R
Report Error! | ڈیورالیومین ، ایلومینیم بھرت ۔ ایک ہلکی لیکن سخت ایلومینیم بھرت جس میں چار فیصد تانبا اور قلیل مقدار میں میکنیشیم ، مینگنیز اور سلیکان شامل ہیں ۔ |
799 | duralumin an important alloy with 4% by mass of copper and some manganese and magnesium R Phrase Report Error! | ایلومینیم بھرت ، ایک ہلکی سخت ایلومینیم بھرت جس میں چار فیصد تانبا قلیل مقدار میں میگنیشیم مینگنیز اور سیلکان شامل ہیں ۔ |
800 | DURAMATAR R Noun Report Error! | جافی |