Sr. | English Words | Urdu Words |
306 | DUHAMEL,S OPERATION R Noun Report Error! | آنتوں کا پیدائشی نقص جس بڑی آنت کے نچلے حصے اور بعض دفعہ قولون میں اعصاب صحیح نشونما نہیں پا سکے ہوتے اور اس وجہ سے وہاں پر خوراک رک جاتی ہے اور قبض ہو جاتی ہے جس کے لیے جراحی کی ضرورت پڑتی ہے ۔ |
307 | DUHAMEL`S OPERATION R L. Quod Vide Report Error! | ہرس شَپرَنگ بیماری کے لیے آپرَیشَن |
308 | DUHEELA R Name Report Error! | دہیلا : سختی جھیلنے والا ۔ نیند بھرا ۔ |
309 | DUHRING DISEASE R Noun Report Error! | نملہ نما جلدی سوزش |
310 | DUIKER R Noun Report Error! | چھوٹے افریقی غزال ہرن جو جھاڑوں کے اوپر سے چھلانگیں نہیں لگاتے بلکہ ان کے اندر گُھس کر گزرتے ہیں ۔ |