Sr. | English Words | Urdu Words |
526 | DUN-FISH R Noun Report Error! | نمک لگا کر سکھائی ہوئی ہلکے بھورے رنگ کی کاڈ مچھلی ۔ |
527 | DUNCAN PHYFE R Adjective Report Error! | ۱۷۶۸ ۱۸۵۴ کے دوران امریکی الماری ساز ڈنکن فائف کے تتبع میں تیار کردہ فرنیچر ۔ |
528 | DUNCAN S FOLDS R Verb Report Error! | بعد از ولادت تخم دانی کی سکڑن ۔ |
529 | DUNCE R Noun Report Error! | کودن ۔ بدھو ۔ بالکل ہی عقل سے عاری ۔ انتہائی کند ذہن ۔ |
530 | DUNCE R Adjective Report Error! | وہ شخص جو مکمل غبی ہو یعنی بالکل عقل سے عاری ہو ۔ |