Sr. | English Words | Urdu Words |
741 | DUPLICITY THEORY R Noun Report Error! | دوتائی نظريہ ۔ نظريہ بصارت جس کے تحت شبکيہہ ميں دو مختلف بصری ميکانيت پائی جاتی ہے ۔ |
742 | DUPPY R Noun Report Error! | ایک خبیث روح ۔ ایک بد روح ۔ ایک گندی روح ۔ |
743 | DUPPY GUN R Noun Report Error! | تھکین |
744 | DUPTY NAZIR AHMED R Noun, Name, Literary, Historical Report Error! | مولوی نذیر احمد ضلع بجنور کے ایک گاؤں میں 1836ء میں پیدا ہوئے۔ مولوی نذیر احمد نے اپنی زندگی کا آغاز ایک مدرس کی حیثیت سے کیا لیکن خداداد ذہانت اور انتھک کوششوں سے جلد ہی ترقی کرکے ڈپٹی انسپکٹر مدراس مقرر ہوئے۔ مولوی صاحب نے انڈین پینل کوڈ کا ترجمہ (تعزیرات ہند) کے نام سے کیا جو سرکاری حلقوں میں بہت مقبول ہوا،ملازمت سے سبکدوش ہونے کے بعد مولوی صاحب نے اپنی زندگی تصنیف و تالیف میں گزاری۔ اس علمی و ادبی میدان میں حکومت نے انہیں 1897ء میں شمس العلماء کا خطاب دیا۔ آپ کا انتقال 1912ء میں ہوا۔ آپ اردو کے پہلے ناول نگار تسلیم کیے جاتے ہیں۔ |
745 | DUPUYTREN CONTRACTURE R Noun Report Error! | ہیتھوں یا پاﺅں کی انگلیوں کا مڑکر سخت ہو جانا |