Sr. | English Words | Urdu Words |
181 | DUCTLESS GLAND R Noun Report Error! | بے قنات غدُود ۔ ایسے اعضاء جو جِسم کے لیے کوئی مُفید مادّہ یا رطُوبت تیار کرنے کے بعد اِسے براہ راست جوۓ خوں میں شامِل کر دیں ۔ |
182 | ductless glands R Phrase Report Error! | بےقنات غدود : اینڈوکرائن گلینڈز ۔ جسم میں بغیر نلی والی غدود ۔ |
183 | DUCTLESS GLANDS R
Report Error! | بے نالی غدود ۔ اینڈو کرائن گلینڈز ۔۔۔۔۔۔۔ یہ غدود خاص قسم کی رطوبتیں خارج کرتے ہیں جو مختلف افعال کی نگرانی کرتی ہیں ان رطوبتوں (ہارمونز ) کا تعلق اعصابی نظام سے ہوتا ہے ۔ |
184 | DUCTLESS GLANDS R
Report Error! | بے قَنات غَدُود ۔ بے نالی غَدُود ۔ مَثلاً اینڈوکَرائن غَدُود |
185 | DUCTOR R Noun Report Error! | وہ بیلن جس سے روشنائی دوسرے بیلنوں تک پہنچائی جاتی ہے ۔ |