Sr. | English Words | Urdu Words |
456 | DUMBCANE DIEFFENBACHIA R Noun Report Error! | یہ پودے عام طور پر گھروں میں لگائے جاتے ہیں۔ یس پودے کی اندرونی رطوبت زہریلی ہوتی ہے ۔ ان پودوں کو چھونے یا ہینڈل کرنے کے بعد ہاتھوں کو بہت اچھی طرح دھونا چاہیے اور بعد میں کچھ کھانا پینا چاہیے اگر ان کی چوب منہ میں چلی جائے تو حلق میں شدید چبھن اور جلن کے علاوہ زبان حرکت کرنے سے بھی معذور ہو سکتی ہے اور سانس رک سکتی ہے ۔ شاید اسی وجہ سے اسے گونگا کرنے والی چھڑی بھی کہتے ہیں ۔ |
457 | DUMBED R Verb Report Error! | بہرہ ہوا ، گندا کیا ۔ |
458 | DUMBFOUND R Verb Report Error! | حیرت زدہ ۔ مبہوت کر دینا ۔ حیرت کر دینا ۔ |
459 | DUMBFOUND R Verb Report Error! | گم صم ہونا ۔ |
460 | DUMBFOUNDED R Adjective Report Error! | بد حواس ۔ سٹ پٹایا ہوا ۔ |