Sr. | English Words | Urdu Words |
626 | DUODENAL INTUBATION R Combining Form Report Error! | ایک دوہری ٹیوب کو بارہ انگشتی آنت تک گھسا کر پھر اندرونی ٹیوب کو بارہ انگشتی ۔ |
627 | DUODENAL ULCER R Adjective Report Error! | بارہ انگشتی آنت کا ناسور جو تیزابیت اور پیپسن کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ کھانا کھانے کے کئی گھنٹے کے بعد درد محسوس ہوتا ہے ۔ |
628 | DUODENAL ULCER R
Report Error! | ڈیوڈینم (چھوٹی آنت کا پہلا حصہ جو کہ معدے اور جیجونم (Jejunum)کو آپس میں ملاتا ہے)کا زخم |
629 | DUODENARY R Adjective Report Error! | بارہ کے عدد پر مبنی ۔ بارہ کے حِساب سے چلنے والا ۔ اثنا عشری ۔ |
630 | DUODENARY R Noun Report Error! | دواز دہی پردوں کا تختہ ۔ |