Sr. | English Words | Urdu Words |
491 | DUMMY WHIST R Noun Report Error! | تاش کا فرضی کھلاڑی جس کی بازی کھول دی جاتی ہے اور اس کا ساتھی اسے کھیلتا ہے ۔ |
492 | DUMP R
Report Error! | ذخیرہ کرنا ۔ |
493 | DUMP R Verb Report Error! | تجارت کم قیمت پر زیادہ مال منڈی میں پھینکنا خصوصا دوسرے ملک میں اپنے ملک کی نسبت کم قیمت پر بلکہ لاگت پیداوار سے بھی کم قیمت پر بیچنا ۔ |
494 | DUMP R Noun Report Error! | افسردگی ۔ اضمحلال ۔ پژ مردہ دلی ۔ کوئی چھوٹی موٹی چیز ۔ حقیر سکہ ۔ حبہ ۔ پست قد آدمی ۔ |
495 | DUMP R Verb Report Error! | پھینکنا ۔ ڈالنا ۔ جُھکا کر خالی کرنا ۔ اچانک اور غیر ذمہ دارانہ طریقے سے نجات حاصل کرنا ۔ |