Sr. | English Words | Urdu Words |
666 | DUOLOGUE R Noun Report Error! | دو افراد کا مکالمہ ۔ دو اداکاروں کا مُکالمہ ۔ |
667 | DUOMO R Noun Report Error! | اطالوی بڑا گِرجا ۔ کنیسہ کبریٰ ۔ |
668 | DUOPOLY R
Report Error! | جب کسی مصنوعات پر دو صنعت کاروں کی اجارہ داری ہو ۔ دو اجارہ دار ۔ |
669 | DUOPOLY R Noun Report Error! | دو جارہ ۔ دو اشخاص کی جارہ داری ۔ بازار کاری میں ایسی صورت حال جس میں دو فراہم کنند گان منڈی پر چھا جائیں ۔ |
670 | DUOPSONY R Noun Report Error! | دو خریداری ۔ بازار کاری میں وہ صورت حال جب صرف دو ہی خریدار ہوں ۔ |