Sr. | English Words | Urdu Words |
566 | DUNG-WORM R Noun Report Error! | ایک کیڑا جو مچھلی پکڑنے میں کام دیتا ہے ۔ |
567 | DUNGAREE R Noun Report Error! | ڈانگری ۔ موٹا پایدار عموماً نیلا سُوتی کپڑا جس سے کام کرنے کے لیے کپڑے تیار کیے جاتے ہیں ۔ |
568 | DUNGAREES R Noun Report Error! | ڈانگری ۔ ڈھیلا ڈھیلا لِباس جو کارخانوں وغیرہ کے کارکُن کام کے وقت اپنے اصل لِباس کی حِفاظت کے لیے پہن لیتے ہیں ۔ |
569 | DUNGEON R Verb Report Error! | زمین دوز محبس میں قید کرنا ۔ قلعے کے تہ خانے میں قید کرنا ۔ |
570 | DUNGEON R Noun Report Error! | قلعے کا تہ خانہ ۔ قلعے کے تہ خانے میں بنا ہُوا عقویت خانہ ۔ تنگ و تاریک کوٹھڑی ۔ |