Sr. | English Words | Urdu Words |
516 | DUMPY LEVEL R Noun Report Error! | اسپرٹ بھرا دُور بین دار لیول ۔ ایک اسپرٹ بھرا دُور بین دار آلہ جسے اُفقی سمت میں گُھما کر سطح نمائی کی جاتی ہے ۔ دُور بینی بُلندی پیما ۔ |
517 | DUMPY-LEVEL R Noun Report Error! | ایک آلہ جس میں دوربین اور قطب نما کی سوئیاں معلق ہوتی ہیں اور یہ آلہ سروے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ |
518 | dumy ariable a variable on which the actual value of a given expression does not fact depend for example x is a dummy variable in R Phrase Report Error! | ڈی متغیر ، ایسا متغیر جس پر دی گئی الجبری ایکسپریشن کی حقیقی قیمت کا انحصار نہ مثلا درج ذیل مساوات میں ایکس ڈمی متغیر ہے |
519 | DUN R Adjective Report Error! | پھیکے بھورے رنگ کا ۔ تاریک ۔ سیاہ ۔ شہرنگ ۔ |
520 | DUN R Noun Report Error! | پھیکا بھورا رنگ ۔ پھیکے بھورے رنگ کا گھوڑا ۔ سمندر ۔ اشہب ۔ ایک قسم کی مصنوعی مکھی جو مچھلی پکڑنے کے لئے چارے کے کام میں آتی ہے ۔ |