Sr. | English Words | Urdu Words |
756 | DURA MATTER R Noun Report Error! | اُمِ جافیہ ۔ دماغ کی مضبوط بیرونی جِھلی ۔ |
757 | DURA PORTIO R Noun Report Error! | عصب الوجہ |
758 | DURA, DURAMATER R Noun Report Error! | ۱۔ ام جافیہ ، ام غلیظ ، غشاء صلب
۲۔ دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے اور اپنے اور ام رفیق کے درمیان جوف یعنی فضاء بناتا ہے
۳۔ دماغ اور حرام مغز کے اوپر چڑھے تین پردوں میں سے سب سے بیرونی پردہ جو سخت اور موٹا ہوتا ہے |
759 | DURAB R Name Report Error! | دراب : بڑا دروازہ ، |
760 | DURABILITY R Noun Report Error! | پائيداری ۔ مضبوطی ۔ ديرپائی ۔ استحکام |