Sr. | English Words | Urdu Words |
311 | DUIKER R Adjective Report Error! | ڈیکر ۔ چھوٹی ٹانگوں والا بارہ سنگھا ۔ سبزی خور ممالیہ ۔ پشت محراب دار ہوتی ہیں ۔ کندھوں تک قد تقریبا ۶۰ سینٹی میٹر ہوتا ہے ۔ |
312 | DUILDING LEASE R
Report Error! | پٹے پر زمین جو اجارہ دار کو زمین پر بلڈنگ بنانے کی اجازت دیتی ہے ۔ |
313 | DUKE R Noun Report Error! | امرائے انگلستان کا اعلٰی ترين خطاب ۔ ڈيوک ۔ نواب |
314 | DUKE R Noun Report Error! | ڈیوک ۔ شہزادے کے بعد سب سے بڑا عہدیدار رئیس ۔ ڈچی کا حاکم ۔ |
315 | DUKE R Noun Report Error! | امرائے انگلستان کا اعلٰی ترین خطاب ۔ ڈیوک ۔ نواب |