Sr. | English Words | Urdu Words |
671 | DUOPSONY ECON R Adjective Report Error! | دو خریداری بازار کاری میں وہ صورت حال جب صرف دو ہی خریدار ہوں ۔ |
672 | DUOTONE R Noun, Adjective Report Error! | ہاف ٹون میں چھاپی ہوئی دو رنگی تصویر جو اصل تصویر پر مُختلف زاویوں سے اسکرین ڈال کر بنائی گئی ہو ۔ |
673 | DUP R Verb Report Error! | چٹخنی کھولنا ۔ کھولنا ۔ |
674 | DUPABILITY R Noun Report Error! | سادہ لوحی ۔ بھولا پن ۔ بیوقوفی ۔ فریب خوردگی ۔ |
675 | DUPABLE R Adjective Report Error! | آسانی سے دھوکا کھانے کے قابل ۔ سادہ لوح ۔ بھولا ۔ |